: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی یوکرین میں خطرناک صورت حال پر گہری
تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تشدد پر روک لگانے کی اپیل کی ہے۔سلامتی کونسل
نے بیان جاری کر کے کہاکہ "سلامتی کونسل کے اراکین یوکرین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔یوکرین میں فوری طور پر جنگ بندی ہونی چاہیے"۔